لڑائ میں جسم کا کانپنا شریف گھرانے کے طاقتور اولاد کی نشانی ہے ❤
2026-09-02 09:54:09
783
Jerry :
mtlb ma ab tabahi phero'n gi 😁
2026-09-04 02:10:54
9
جمشید بنگش :
دلیر لوگوں کے ہاتھ نہیں کانپتے یہ کمزوری
بزدلوں کی نشانی ہے،*
2026-09-02 09:35:50
66
Miaن Awaiس☑️ :
سب کی اپنی اپنی رائے ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسا انسان صاف دل ہوتا ہے نہ کہ کمزور
2026-09-03 01:00:46
318
Adnan Ali :
دلیر لوگوں کے ہاتھ نہیں کانپتے یہ کمزوری ہے 😒
2026-09-02 04:43:47
113
Professor :
جس کے لڑائی کے دوران ھاتھ کانپ جاتے ہیں وہی تباہی کیوں پھیلاتا ہے ؟
کیونکہ وہ خود کو ذہنی تور پر اس طرح تیار کرتا ہے
ایک لیکر کنھچ لیتا ہے
کہ یہ زندگی ہے / اور یہ موت ہے
2026-09-02 03:50:50
142
⛥𒁂guhari •⊰❂⊱•310⛥𒁂 :
سچا اور ایماندار شحص میں یہ علامت پائ جاتی ہے کیونکہ وہ نہیں چاہتا کہ میرے ہاتھوں سے کسی کا نقصان ہوجاۓ☠️🦅
2026-09-02 19:58:41
102
Shoaib Baloch :
مجھے اب تک پتہ نہیں تھا میں تو یہ سمجھ رہا تھا کہ میں ایک کمزور لڑکا ہوں
2026-09-02 11:17:41
34
Mamoor Khan (PTI) :
لڑائی میں کانپنا بزدلی کی نشانی ہے 😉
2026-09-03 06:40:52
12
Ali raja :
ya sach ha dekha ha many
2026-09-02 07:15:45
31
Fajar Eman830 :
kasmy mujy hy masla phir pta ni lgta kia bol ge
2026-09-02 09:55:46
11
àMål ♥️ :
Yeh to mere pe likhi Gai hai
2026-09-02 16:42:24
9
𝗔𝗥𝗕𝗔𝗭.𝗸𝗵𝗮𝘁𝘁𝗮𝗸 :
nae bhai wo maar zyada khata h
2026-09-03 03:29:42
7
💔no love ❤️🩹💯 :
or hm kud se darte hen
2026-09-02 04:01:25
10
حارث♦⪼KHAN⪻♦ :
pora jisam kanpta he gusse ke waja se ankho se anso ate he 😳
2026-09-02 15:52:13
7
👑komal Shah ✅ :
Ye to meri bat ho rhai hy
2026-09-03 03:44:56
16
Unknown :
Mera pora jism kampTa ha yar
2026-09-02 15:41:20
5
User orudbfkwhgndnd :
یہ صرف انزائٹی کی وجہ سے کانپ رہے ہوتے
2026-09-03 18:30:12
9
Khan🔥 💯👑 :
مجھے اب تک پتہ نہیں تھا میں تو یہ سمجھ رہا تھا کہ میں ایک کمزور لڑکا ہوں
2026-09-03 12:02:17
6
DR~iQRA wazir🍁 :
Larai sa pehlay over load gusa huta larai k bech bath kanon a kamzori ha
2026-09-02 17:01:14
8
AbubakarAwan :
اگر آپ کا مطلب ہے کہ لڑائی سے پہلے ہاتھ خود بخود کانپنے لگتے ہیں، تو یہ عام جسمانی ردِعمل ہے۔
خطرہ محسوس ہونے پر جسم adrenaline خارج کرتا ہے، جس سے دل کی دھڑکن تیز، جسم کے muscles tense اور ہاتھوں میں کپکپاہٹ ہو سکتی ہے۔
اس کا مطلب لازمی طور پر یہ نہیں کہ آپ کمزور یا بزدل ہیں۔ پرسکون اور مضبوط لوگ بھی ایسا محسوس کر سکتے ہیں۔
البتہ حقیقی لڑائی کی صورت میں بہتر ہے کہ فاصلہ بنائیں اور لڑائی سے بچیں۔
2026-09-03 08:50:16
9
SIRAJ AFRIDI💕✅ :
Or anko me anso ajate hy
2026-09-02 03:30:09
6
F̤a̤n̤i̤ D̤ṳn̤i̤y̤a̤فانی دنیا :
یہ شریف اور خاندانی لوگوں کی نشانی ہوتی ہے.
2026-09-02 08:19:50
5
Arctic Pulse ⚡ :
larai demag sy lari jati hai haton sy nahi
2026-09-04 06:03:30
2
To see more videos from user @umairislam602, please go to the Tikwm
homepage.