@imaan5727: نہ جانے اُس کی ذات میں ایسا کیا ہے، کھینچتی ہے مجھے ہزار طریقوں سے وہ کشش جو فقط اس ایک شخص کی زات میں ہے کہ دل اُسے سوچے بغیر بھی اُسی کو سوچتا رہتا ہے۔ دوریاں جتنی بھی ہوں، یہ کشش کم نہیں ہوتی، کچھ لوگ دل میں نہیں، دل کی دھڑکنوں میں بس جاتے ہیں۔ 🥹 . . . #fypviralシvedio #foryou