@moizhussain2233: کراچی: پرانا گولیمار میں گینگ وار کا اہم شوٹر گرفتار پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کاشف عرف سلمان ڈاڈا گروپ سے وابستہ اور ٹارگٹ کلنگ و ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور 200 گرام آئس برآمد ہوئی، جبکہ وہ ٹارگٹ کلنگ اور لوٹ مار کے مزید مقدمات میں بھی مطلوب تھا۔ #Karachi #OldGolimar #GangWar #TargetKilling #FiveNews