@nureenskills2: یہ مدینے کے ایک عاشقِ رسول کا واقعہ ہے 😭 وہ شخص سب کچھ چھوڑ کر مدینہ چلا گیا تھا۔ مدینے کی گلیوں میں چھپ کر رہ رہا تھا کیونکہ اسے ڈر تھا کہیں پولیس اسے واپس اپنے ملک نہ بھیج دے۔ ایک دن پولیس نے اسے پکڑ لیا۔ اس نے پولیس والوں سے صرف اتنی التجا کی: "مجھے ایک بار سرکار ﷺ سے بات کرنے دو" پولیس والے اسے لے کر روضہ رسول ﷺ پر گئے۔ وہاں جا کر وہ زار و قطار رونے لگا اور فریاد کرنے لگا: "یا رسول اللہ ﷺ! میں سب کچھ چھوڑ کر آپ کے لیے آیا ہوں۔ میں بھکاری بن کر آپ کی گلیوں میں پڑا رہوں گا۔ یا رسول اللہ ﷺ مجھے یہاں سے نہ بھیجیں... مجھے اپنے پاس بلا لیں" وہ روتے روتے روضے کے پاس ہی گر پڑا... اور روح پرواز کر گئی۔ کہتے ہیں اسی رات آقا ﷺ نے اسے اپنے پاس بلا لیا۔ سبحان اللہ ❤️ #Madina #RozaERasool #IshqERasool #MadinaStory #ProphetMuhammad #Madina