@ayazen44: تم میرے ذہن سے اُتر جاؤ،،، تو شاید میرے دل کو سکون مل جائے،میں تمہیں بھولنے کی قیمت اپنی تنہائی سے ادا کرو گا۔۔۔ بس جاتے ہوئے اپنی یادیں بھی اپنے ساتھ لے جانا، تمہاری یادیں خوشی نہیں اب میری بلکہ ایک گہری اذیت بن چکی ہیں۔ہر گزرا ہوا لمحہ دل میں ایک نیا زخم چھوڑ جاتا ہے، اور ہر یاد مجھے پھر اسی جگہ لا کھڑا کرتی ہے جہاں میں ٹوٹا تھا۔تم میری زندگی سے نکل جاؤ، میں پھر بھی تمہارے لیے بددعا نہیں کروں گا،بلکہ عمر بھر دعا دوں گا کہ تم جہاں رہو، خوش رہو۔بس اتنا کر دینا کہ میری روح کو اپنی یادوں کے بوجھ سے آزاد کر دینا،تاکہ میں تمہیں کھونے کا غم سہہ سکوں اور تمہیں یاد کیے بغیر جی سکوں۔ . . . . #foryou #fyp #viral #foryoupage #tiktokviral