@malikajahan19: 🥺💯🥀 Coption ............🖤 کڑوا ہے مگر سچ ہے۔۔۔ اپنی بیٹی میں کتنی ہی کمی کیوں نہ ہو، کوئی کچھ نہیں کہتا، دوسروں کی بیٹیوں کا لوگ تماشہ بنا دیتے ہیں۔۔۔ 💔🥺🌹 بیٹی ہماری سوسائٹی کا سب سے بڑا دغلا پن ہے۔ اپنی بیٹی کے عیب چھپانے کے لیے پوری دنیا سے لڑ جائیں گے اور دوسروں کی بیٹی کی ایک چھوٹی سی غلطی پر ساری بستی کو خبر کر دیں گے۔ بیٹی چاہے کسی کی بھی ہو، عزت سب کی ایک جیسی ہونی ہے۔ آج تم کسی کی بیٹی پر انگلی اٹھاؤ گے کل کوئی تمہاری بیٹی پر اٹھائے گا۔ اس لیے زبان سنبھال کر بولا کریں۔ کیونکہ لفظ زخم دیتے ہیں... اور وہ زخم کبھی نہیں بھرتے۔ 💔#foryou #foryou #foryou #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount