@ptiofficial: عمران خان کا دور حکومت بہترین تھا میں رکشہ چلاتا ہوں عمران خان کے دور میں عمر ہسپتال جیسے مہنگے پرائیویٹ ہسپتال سے ماں کے دل کا فری بائی پاس کروایا تھا،دس لاکھ میں جیب سے نہیں دے سکتا تھا مہنگے ترین ہسپتال میں علاج ہوا اور دس روپے نہیں لگے۔ آج میرے بیٹے کے گردے کا آپریشن ہے اور شیخ زید ہسپتال والوں نے ایک لاکھ دس ہزار روپے مانگے ہیں ،بولا ہے پیسے لاؤ گے تو آپریشن کریں گے،میں کہاں سے لاؤں گا؟ رکشہ ہی بیچنا پڑے گا،تم دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ میرے دل سے عمران خان کے لیے دعائیں نہیں نکلیں گی کیا؟ ایک رکشہ ڈرائیور کی عمران خان کے دور میں دی گئی صحت کارڈ سہولت بارے گفتگو جو موجودہ جعلی حکمرانوں نے بند کردی ہے۔ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا