استاد جی اللہ پاک آپ کو اتنی لمی عمر عطاء فرمائے کہ زمانہ دجال آجائے... اور آپ دجال کو اپنی لائنوں سے گمراہ کریں...
2026-09-02 07:48:04
487
𒆜𝑁𝐞𝒆𝑙𝐲𝑝𝑎𝐫𝑖𒆜 :
اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی۔
2026-09-03 16:57:47
147
⚘.ᥫ᭡مر گئی عالیہ ⚘.ᥫ᭡ :
cmnt parny i thi Lakin cmnt lekhny wali es post Waly se b do kadaaam agy nikle 😩😁
2026-09-05 08:30:02
10
🦂 𝗗Ȇ̈ᴺG̴ᴱ🅡 🍷PAsHtOON 🚩 :
آپ بھی لکھتے وقت خیال رکھا کریں کہ اگر سیاہی ختم ہوگئی تو فوزیہ کی شادی کے دن قائد اعظم کی دعوت سے پہلے علامہ اقبال کی بیوی نے کہا کہ درزی سے سائیکل کے مالک نے پڑوسن کے ساتھ ساتھ وزیراعظم کے مقابلے میں حجامت کرائی
2026-09-02 18:23:04
92
🐼‡★..AroOj cHouDhaRY.. ★‡🐼 :
tuba ha yr 🤣🤣🤣
2026-09-05 10:49:41
2
ṨaΐraPTI🫴💔 :
میں آج بازار گئی تھی بہت ساری شاپنگ کی اس لیے میں گھر سے ہی نہیں نکلی😔🥺
2026-09-02 15:37:52
85
Car care 🚗 :
اگر گاڑی پنکچر ہو جائے تو تکیے میں نمک بھر دینا چاہیے، کیونکہ فریج بند ہونے سے اونٹ کرکٹ نہیں کھیلتا
2026-09-04 16:29:18
35
️❮«𓆩٭𝐁ʊ̄ɴ͜͡ɴɣ٭𓆪»❯ :
Agar Toothpaste ko fridge Mai rakhny sei wifi teez hota to phir takiya k nichy rakhny sei remote rkhny sei Monday ka sunday aloo samosa dahi bhaly gool gappa fruit chat
dholakpur ka raja inderverma 🙂
2026-09-05 19:03:07
1
ẞRØkËñ❤️🩹 :
doctor kia bol rhy 😳phir
2026-09-05 20:54:51
0
Ali= :
اک دفعہ کا زکر ہے کہ اک بلی پیاسی تھی اور وہ پانی کی تلاش میں آڑ رہی تھی اور کوا انگور توڑنے گیا اور لومڑی نے شیر کو ازاد کرنے میں مدد کی اور خرگوش جنگل کا بادشاہ بنا لالچ بری بلا ہے
استاد جی اللہ پاک آپ کو اتنی لمی عمر عطاء فرمائے کہ زمانہ دجال آجائے... اور آپ دجال کو اپنی لائنوں سے گمراہ کریں...
2026-09-03 07:25:27
19
Cato🫶🤌💕 :
ay ke se 😂😂😂😂😂😂😂
2026-09-03 15:28:13
9
𝗔ل𝗶 ᥫ᭡≛⃝✨💤 :
جی آپ نے ٹھیک کہا اگر پانی پیتے ہوئے کڑاہی ہاتھ سے چھوٹ جائے تو دودھ کے پھٹنے کا خطرہ ہوتا ہے اس لیے درزی سے حجامت کرانے کے بعد قصائی کو پیسے ضرور دینے چاہیں😁
2026-09-02 15:56:16
10
me maryam g :
اک دفعہ کا زکر ہے کہ اک بلی پیاسی تھی اور وہ پانی کی تلاش میں آڑ رہی تھی اور کوا انگور توڑنے گیا اور لومڑی نے شیر کو ازاد کرنے میں مدد کی اور خرگوش جنگل کا بادشاہ بنا لالچ بری بلا ہے🤣🤣
2026-09-04 17:49:38
11
🥀🥀Noor Ali Achakzai 🥀🥀 :
آپ کی وجہ سے آج ساری رات نیند نہیں ائیگی
2026-09-02 15:28:33
8
user4130100877212 :
سوچو اگر سورج کی جگہ چاند چمکتا رات میں بکری دیتی تو دودھ کو پتا چلتا چاے کا پانی 🐐☕
2026-09-03 03:10:52
18
Rana Usman Rafiq :
اصل مقصد شاید یہ تاثر دینا ہے کہ: "میرا دکھ اتنا عجیب اور پیچیدہ ہے کہ تمہیں سمجھ ہی نہیں آئے گا"۔ 🥺
2026-09-02 16:02:39
7
qasimali :
میں گھر سے اپنی سائیکل پر نکلا دوکان پر اپنی موٹر سائیکل پارک کی واپسی پر کار کا شیشہ اوپر کیا بہن کے گھر کے سامنے ریل گاڑی کھڑی کی اور واپسی پر پائیلٹ کو کہا میں سونے لگا ہوں 😏
2026-09-05 13:04:38
5
محمد RaZaQ ملک :
جی جی بلکل چلتے جہاز میں اکثر بارش کےبعد دوپ سے پہلے والی بات ہوتی ہے
2026-09-05 09:12:52
4
Mahi ☃️🪽 :
depression 😵💫😂
2026-09-05 12:17:15
3
To see more videos from user @mani.with.you, please go to the Tikwm
homepage.