@siyah__bakhtt__: وه کسی نے کہا تھا کہ اگر اس دنیا میں تمام اندھے لوگوں کو آنکھیں دے دی جائیں تو پھر بھی دو لوگ اندھے رہیں گے ایک تم! جسے میری محبت کبھی نظر نہیں آئی اور ایک میں جسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا! شعر تھا کہ:- وہ جس نے ہاتھ چھڑانے میں جلد بازی کی اسے پتہ تھا کہ مجھے کچھ نظر نہیں آتا! #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab