@manomalik721: Happy birthday my dear sister and me الحمدللہ آج زندگی کا ایک اور سال مکمل ہوگیا---!🎂🌸 اللہ تعالٰی کی دی ہوئی ہر نعمت اور ہر سانس پر دل کی گہرائیوں سے صرف ایک ہی لفظ نکلتا ہے:یا رب تیرا شکر ہے 🤍🕋 اے اللہ! میری اگلی زندگی کو پچھلی زندگی سے بہتر بنا دے ، خطاوں کو معاف فرما اور میرا ہر قدم اپنی رضا کے لیے چن لے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻🕊