@bilabrandofficial1: بس بات اتنی سی ہے کہ کسی بھی عقیدے کو ماننے سے پہلے اُس کی تاریخ اور دلائل کو خود دیکھ لینا چاہیے۔ دوسروں کی بات پر یقین کرنے کے بجائے کتابوں میں حقیقت تلاش کرو، پھر جو حق لگے اسے دل سے قبول کرو💯۔ #یاعلی_مدد #علی_ولی_اللہ #repost #یاحسینؑ #foryoupage #1millionaudition #fypシ