@ghulametahirhazeen: میں صفین میں ہوں علی کا سپاہی مجھے منہ پہ ملنی نہیں ہے سیاہی طرفدار جو بھی علی کے نہیں ہیں وہ اپنے پرائے جہنم میں جائے سید محمد نصر من اللہ شاہ کاظمی قادری غلام طاہر حزیں #ghulametahir #Jahanummejaye #syednasaruminallahkazmi #ghulametahirhazeenofficial #ghulametahirhazeen
مولا علی علیہ السَلام سے جو محبت ہے وہ لفظوں میں بیان نہیں کی جاسکتی😔
2026-09-02 15:50:39
68
احمد ا اذان فخرے سرگودھا، :
علی معاویہ بھائی بھائی
2026-09-05 14:53:21
6
سید میر تقی🍁💕🫴 :
tw Mamu Jan kdr gay pher
2026-09-02 16:01:24
21
فقیر FAQEER :
یہ باتیں حضرت علی نے کہیں؟ انہوں نے تو نہج البلاغہ میں دونوں اطراف کو ایمان والا کہا اور وجہ قصاص عثمان بتائی ۔ باغی گروہ نے دو اطراف میں غلط فہمی سے جنگ کروا دی جو آ گے چل کر حضرت حسن نے حدیث کیمطابق دونوں مسلمان گروہوں میں صلح پر ثابت ہے۔
خدارا صحابہ کے نام پر دکانداروں نہ چلاؤ اور یہ اشاروں کنایوں میں توہین بند کرو۔
2026-09-04 17:17:41
7
Aakash Haider :
qasm Allah ki
mery pass alfaz nahi Jo apki tareef Mai istemal kru
kea khub prha h
Dil to kea Zindagi khush kr di h
2026-09-02 07:30:35
33
🏴Shian_e_Ali 1214⚔️ :
Mashallah Salamat rahen Syed ❤️💚
2026-09-02 07:33:20
10
مسکرا + ڈشکرا :
ماشاءاللہ تبارک و تعالٰی محترم آپ سلامت رہیں شاد و آباد رہیں 🥰🥰
2026-09-01 20:34:01
15
Salman Ahmad :
سلام يا امير المؤمنين علي بن أبي طالب
2026-09-02 15:36:24
13
Bilal Ahmad Raza :
علی کا نوکر 💗
2026-09-12 08:41:35
4
Muhammad Fazil :
love you too molana. jazakalla.
2026-09-02 03:51:36
2
Muhammad Umair Ghaznavi :
ماشاءاللہ میں تو یہ دیکھ رہا ہوں کہ اہل بیت اور علی کا جب بھی ذکر ہوتا ہے مجھے وہ ذکر کرنے والا اتنا خوبصورت اور معصوم کیوں لگنے لگتا ہے
🥰🥰
2026-09-05 14:48:14
8
Mazhar Abbas :
سلام يا امير المؤمنين علي بن أبي طالب علیہ السلام
2026-09-15 01:13:22
2
🔝༎ Khan༎ຶ🆙 :
جیو مولا علی علیہ السلام والو 🤲
2026-09-02 06:24:57
8
Hurram👀 :
mashallah mula salamt rkhy aap ko Aameen aameen summa aameen 🤲💚💚
2026-09-02 09:36:56
1
hassan ali azadari Hussain :
Masha Allah Subhan Allah
2026-09-02 08:56:27
2
nihal abbas :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🤲🏽
2026-09-02 03:03:44
2
m.rehan qadri :
2026-09-02 14:27:02
0
zulqure nain jutt :
سلامت رہو پیارے
2026-09-04 04:14:14
3
♠darweishzada♠ :
میں بھی مولا علی کا سپاہی ہوں۔ جو مولا علی سے لڑے میرے بھی دشمن ہیں۔🥰🥰🥰🥰
2026-09-07 06:30:40
3
Kamran Haider :
الحمدللّٰہ میں مولا علی علیہ السلام کا طرفدار ہوں میرے آباؤ اجداد بھی ان کے طرفدار اور میری اولاد بھی انشاء اللّٰہ مولا علی علیہ السلام کی طرف دار ہو ھ
گی🤲
2026-09-08 09:33:39
1
jutt :
2026-09-02 05:17:46
4
Saikndar Mallhi🤠 :
جیو جیو
2026-09-02 04:53:32
2
(( علـی ابـنِ عـلـی )) :
ارے ماشاءﷲ جیو اور سلامت رہو
شیطان کے شر سے زیادہ مسلمانوں کے شر سے محفوظ رہو
2026-09-02 11:16:54
4
باسط حسین بھٹی میرا کلاں :
kia sher ha wallah ❤️❤️
2026-09-03 07:56:31
3
To see more videos from user @ghulametahirhazeen, please go to the Tikwm
homepage.