@imrannewspakistan24: 🚨 استنبول میں مکہ ڈیفنس معاہدے کا پہلا اجلاس! بڑے فیصلے، اتحاد میں توسیع کی بازگشت، بنگلہ دیش کی ممکنہ انٹری؟ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت استنبول میں پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، جہاں تینوں ممالک نے دفاعی تعاون کو مزید مضبوط اور ادارہ جاتی شکل دینے پر اتفاق کیا۔ سعودی عرب میں معاہدے کا مستقل سیکریٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ بھی سامنے آیا، جس کی ابتدائی سربراہی پاکستان کے سیکریٹری جنرل کے پاس تین سال کے لیے ہوگی۔ ادھر بنگلہ دیش کی ممکنہ شمولیت نے خطے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تاہم ایران اور انڈونیشیا کے مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کی ابھی تک باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ کیا یہ اتحاد مستقبل میں مزید اسلامی ممالک تک پھیل سکتا ہے؟ اور خطے کی بدلتی ہوئی دفاعی سیاست پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟ 🇵🇰 Imran News Pakistan #ImranNewsPakistan #MakkahAgreement #MakkahDefenseAgreement #Pakistan #SaudiArabia