:میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ خدا کے لیے شرافت کی زندگی گزاریں برے کاموں کے برے نتیجے ہیں اگر اپ اج کسی کو ماریں گے تو کل ظاہری سی بات ہے بدلے کے طور پر وہ بھی اپ کو مارے گا یا اس کے خاندان کا یا بھائی چاچا یا کوئی تو اپ سے بدلہ لے گا تو گزارش یہ ہے کہ اپنے بچوں کو بارے میں سوچیں اپنے والدین کے بارے میں سوچیں اپنی بیوی کے بارے میں سوچے ایک انسان کے جانے سے پورا خاندان تباہ ہو جاتا ہے پلیز اللہ کے لیے برداشت کرنا سیکھے یقین مانے بابر بھائی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا کتنا خوبصورت جوان تھا پل بھر میں چلا گیا میری دل سے دعا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہمیں اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔امین۔😭😭
2026-09-02 02:35:05
4
Ch Amjad :
Ameen sum Ameen 🤲
2026-09-01 22:50:39
1
M Hassan :
اِنَا لِلّٰهِ وَاِنَـا اِلَيْهِ رَاجِعونَہم تو اللّٰه کے ہیں اور ہم تو اسی کی طرف لوٹ 😭😭😭کر جانے والے ہیں۔