@engrwaseemakbarallai: جب چیف آف آلائی، اکبر ناموس خان مرحوم (آکا جی) کا نام لیا گیا تو وسیم خان اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکے۔ 💔 #ایڈمن#Allai #foryou #fly
خیبر پختونخوا میں ضلع الائی کے قیام پر تمام الائی کے پختون بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 🎉❤️یہ ہمارے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے۔ آج الائی کو ضلع کا درجہ ملا ہے، ان شاء اللہ ہماری اگلی جدوجہد اباسین ڈویژن کے قیام کے لیے ہوگی۔
ہم چاہتے ہیں کہ اباسین کے پختون علاقوں کو ایک الگ انتظامی شناخت دی جائے، تاکہ ہمیں اپنی پختون شناخت کے ساتھ اباسین ڈویژن کے نام سے ایک باوقار انتظامی مقام حاصل ہو۔
یہ سفر آج سے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوا ہے۔
اباسین ڈویژن ہمارا حق ہے، ہماری شناخت ہے اور ہماری منزل ہے۔
جی اباسین ڈویژن! ✊
جی پختون! ❤️💚
2026-09-02 03:03:05
6
shams804 :
باپ کا سایہ دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور اس کا چلے جانا کبھی پورا نہ ہونے والا خلا ہے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲💔
2026-09-02 03:30:15
3
muhammadmaaz6054 :
2026-09-02 13:19:56
0
Asad khan :
kpk
2026-09-02 03:08:19
1
ASIF :
jewo g
2026-09-02 11:31:36
0
Abu Zarar (حسن پرست) :
kha olad da mur plar da para sadika e jariya v. Allah dy baryalay lara rora.
2026-09-01 21:34:27
1
ঔৣ💔Åløñê-Ã💔يوسفزيঔৣ :
proud of you 🤗❤❤🤲🤲
2026-09-02 04:47:55
0
Shahid kamal :
،😥😥😥😥😭😭😭🤲🤲😭
2026-09-02 11:41:35
0
Stethoscope 🩺 boy :
Allah pak de Obakhe Ror jana video me okatala intehai khafa shom
2026-09-02 11:35:45
0
Israr Khan :
باپ کا سایہ دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور اس کا چلے جانا کبھی پورا نہ ہونے والا خلا ہے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲💔
2026-09-01 22:50:12
3
✰ 𝕒𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕 𝕜𝕙𝕒𝕟 ✰ :
2026-09-02 10:13:19
0
Zia sherabad :
Allah de kaje obakh tasola da Allah da zra sabar dar ke 😭
2026-09-01 22:45:00
1
Abbas Wahab :
باپ کا سایہ دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور اس کا چلے جانا کبھی پورا نہ ہونے والا خلا ہے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲💔
2026-09-02 09:42:20
0
Shabir✨ :
804❤️❤️❤️
2026-09-02 06:08:32
0
Naseeb ullah khan ❤ :
✨:اللّٰہ تعالیٰ آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اس ملک خدمات کی توفیق عطاء فرمائے آمین 😭🤲
2026-09-02 05:50:03
0
𝓒𝓸𝓸𝓵 ♡🎀(◕‿◕)🎀♡ 𝓑𝓸𝔂 :
باپ کا سایہ دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور اس کا چلے جانا کبھی پورا نہ ہونے والا خلا ہے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻💔💔💔💔💔
2026-09-02 07:09:03
0
shoukatakhund :
مبارك هو سب كو
2026-09-02 12:16:51
0
MUNEEB KHAN :
ولدین کی جداٸ زندگی کی ہر موڑ پر انسان کو ردلا دیتے ہے چاہے خوشی ہو یا غم جس کے ولدین زندہ ہے اللہ اُن کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطاء فرماے اور میرے سمت جس کے ولدین وفات پا چکے ہے اللہ تعالی اُن کی کامل مغفرات فرماے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاٍء فرماے امین
2026-09-02 06:38:24
0
To see more videos from user @engrwaseemakbarallai, please go to the Tikwm
homepage.