@wasig603: ہائے رے محبت۔۔۔ 💔 تہاڑ جیل کی سلاخوں کے پیچھے برسوں کی تنہائی، اپنوں سے دوری اور ناقابلِ بیان کرب_ قائدِ انقلاب یاسین ملک صاحب کا اپنی اہلیہ مشعال ملک کو نکاح کے بندھن سے آزاد کرنے کا فیصلہ ۔اپنی بیٹی رضیہ سلطانہ کے نام پیغام میں ایک باپ کی بے بسی، محبت اور جدائی کا درد کہتے ہیں، ڈیتھ سیل میں بیٹی کی تصویر ہی ان کے لیے واحد سہارا ہے۔یہ صرف ایک شوہر کا فیصلہ نہیں، ایک قیدی باپ کے دل کی وہ چیخ ہے جو برسوں سے تہاڑ کی دیواروں میں قید ہے۔ محبت کبھی کبھی ساتھ رہنے کا نام نہیں ہوتی،کبھی کسی کو آزاد کر دینا بھی محبت کی آخری حد ہوتی ہے۔