@perdesi_sahab: کرنی ہے محبت تع اپنی ماں سے کرو ماں تو وہ ہیرا ہے جسے جتنا پیار دیتے جاؤ گے اتنا قیمتی ہتا جائے گا ماں جیسا انسان پیدائش کر ہی نہیں سکتا ماں جند جان ہوتی ہے اصل میں ہم لوگ ماں کی خوشی کے لیئے ایک چھوٹا سا قدم بھی نہیں اٹھاتے اور ہمارے ماں باپ ہماری خوشی کے لیئے پوری نثار کر دیتے اور جب ہمارہ ٹائم آتا ہے تو ہم کہتے ہیں آپ لوگوں نے ہمارے لیئے کیا ہی کیا تھا تو سوچو وہ ماں باپ تو جندہ جنداؤں ہی مر جائیں گے توبہ استغفاللہ اللہ پاک ہر ماں باپ کی اولاد کو بہت نیک کرے اور ایک ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔ 🫀😭🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry