@baby.world.1122: گڈ مارننگ! سنا ہے صبح صبح اچھے لوگوں کو یاد کرنے سے دن اچھا گزرتا ہے، اس لیے آج سب سے پہلے آپ یاد آئے۔ 😊 اللّٰہ تعالیٰ آپ کا آج کا دن خوشیوں، سکون، صحت اور برکت سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #GoodMorning #MorningDua #BabyWorld #CuteBaby #MorningBlessings