@usa_daily_moments: میں اپنے بیٹے کو صرف کامیاب نہیں، ایک اچھا انسان بناؤں گی۔ ایسا کہ کل اپنی ماں کی غلطی کے سامنے بھی اپنی بیوی اور بچوں کے حق کو پہچان سکے۔ کیونکہ رشتوں میں محبت کے ساتھ انصاف بھی ضروری ہے۔ 🤍 #UrduPoetry #MaaBeta #MotherSon #Emotional #FYP ❤️🔥