@itsdubaiwala2: ایک ہی شوق تھا… کرکٹ کھیلنے کا 🏏💔 وہ بھی پردیس نے مجھ سے چھین لیا۔ کبھی شام ہوتے ہی میدان کی طرف بھاگتے تھے، دوستوں کے ساتھ گھنٹوں کرکٹ کھیلتے تھے، ہار جیت کی فکر نہیں، بس کھیلنے کا جنون تھا۔ آج پردیس میں سب کچھ ہے، مگر وہ اپنا میدان نہیں… وہ دوست نہیں، وہ شامیں نہیں، اور نہ ہی ہاتھ میں وہ بیٹ۔ 🥺 پردیس نے بہت کچھ سکھایا، مگر اپنے شوق اور اپنوں سے دور رہنے کا درد بھی دے دیا۔ ایک ہی شوق تھا کرکٹ کھیلنے کا… وہ بھی پردیس نے چھین لیا۔ 🏏💔✈️ ::: #onthisday #👀😔🙏🏻👀🖤🥀😔😣🥺💖🤞🦋💫💔🙏🥀💯 #whattowatchchallenge #itsdubaiwala🇦🇪🇵🇰 #dailychallenge