@chadeelshamraizgujjar: انڈیا اور پاکستان کی ملی بھگت سے دو بار کی عمر قید کاٹنے والا مرد حر چیرمین جے کے ایل ایف کشمیری قوم کے ہیرو یاسین ملک جو دہلی کی تہاڑ جیل کے ڈیتھ سیل میں قید تنہائی میں زندگی کا زیادہ حصہ گزار چکا ہے اسکو اس قدر مجبور کیا گیا کہ آج اپنی سچی محبت اور زندگی کے جیون ساتھی کو الودع کہ دیا ہائے رے محبت۔۔۔۔ 💔😭 باوثوق ذرائع سے تہاڑ جیل سے یاسین ملک کا 25 صفحات پر مشتمل دل دہلا دینے والا بیانِ حلفی سامنے آ گیا۔ آٹھ سالہ مکمل تنہائی، رابطے کی بندش اور شدید جذباتی کرب کے بعد انہوں نے اپنی اہلیہ مشعال ملک کو نکاح سے آزاد کرنے کا تلخ فیصلہ کیا ہے تاکہ مشال ملک اک نئی زندگی شروع کر سکیں۔ اپنی 13 سالہ بیٹی رضیہ سلطانہ کے نام پیغام میں انہوں نے بتایا کہ ڈیتھ سیل میں ان کا واحد سہارا بیٹی کی تصویر ہے۔ انہوں نے اسے دادی سے روزانہ رابطے میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ یاسین ملک کا کہنا ہے کہ یہ رحم کی اپیل نہیں بلکہ ان کے ضمیر کا آخری بیان ہے۔ #YasinMalik #MushaalMullick #JammuKashmir #FreeYasinMalik