@nawab4652: دنیا سے دھوکہ کھانے کا دکھ اتنا نہیں ہوتا، جتنا اُس شخص سے برباد ہونے کا درد ہوتا ہے جسے ہم نے سب سے زیادہ اپنا سمجھا ہو۔ 🖤 جس پر آنکھیں بند کرکے بھروسہ کیا، اُسی نے آنکھیں کھولنے کا سبق دے دیا۔ اب نہ کسی کے وعدوں پر یقین ہے، نہ مسکراہٹوں پر… کیونکہ وقت نے سکھا دیا ہے کہ ہر قریب آنے والا اپنا نہیں ہوتا۔ 🐺🔥 اب دل نرم ضرور ہے، مگر بھروسہ صرف اُن پر ہوگا جو وقتِ مشکل میں ساتھ کھڑے رہیں۔ باقی سب کے لیے صرف ایک اصول ہے: دور رہو، خوش رہو۔ 🖤#urdushayari #shayari #poetry #fyp #viral