@itxusmanpoetry: کبھی فرصت کے لمحوں میں، جب خاموشی تم سے باتیں کرنے لگے، تو اکیلی بیٹھ کر یہ ضرور سوچنا... کہ ایک ایسا شخص جو دنیا کی کسی بات کو سنجیدہ نہیں لیتا، جو اپنی ہی دھن میں مگن رہنے والا اور حد سے زیادہ لاپرواہ لڑکا ہے، وہ آخر کیوں صرف تمہاری ہر ایک بات کی اتنی پرواہ کرتا ہے؟ جس کو اپنی خود کی اتنی فکر نہیں ہوتی، وہ تمہارے ذرا سے موڈ بدلنے پر بے چین کیوں ہو جاتا ہے؟ تمہیں خوش دیکھنے کے لیے اپنی ہر ضد چھوڑ دینا، تمہاری ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کا خیال رکھنا، اور تمہاری مسکراہٹ پر اپنا سب کچھ وار دینا... یہ صرف اتفاق نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تم اس کے لیے کتنی خاص ہو۔ وہ سب کے لیے بے پرواہ ہو سکتا ہے، لیکن جہاں تمہارا نام آ جائے، وہاں اس کی ہر لاپرواہی ختم ہو جاتی ہے۔ کبھی وقت ملے تو اپنے دل سے پوچھنا کہ آخر اس بے ساختہ اور بے غرض پرواہ کے پیچھے کیسا گہرا جذبہ چھپا ہے...! 🤍✨

itx Usman Poetry
itx Usman Poetry
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 02:59:46 GMT
1089
77
2
10

Music

Download

Comments

agrian_boy
اداس ڇــوڪـرو 🍂🌒 :
caption send ada
2026-09-02 18:18:37
1
mahammaham8097
Khan 🌈 :
🥺
2026-09-05 20:06:30
1
To see more videos from user @itxusmanpoetry, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About