@muhammad.jamshed7491: 🕋❤️🩹 *اللّٰـــہ سے بڑھ کر کون جان سکتا ہے، کہ آپکو کہاں پہنچانا ہے؟؟ آپ کی دعائیں تو آپ کا راستہ آسان کر رہی ہیں، اور وہ تو خود کہتا ہے کہ `تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللّٰـــہ نہ چاہے…` یقین رکھیں آپ کا نصیب آپ کو اس مقام تک لے جائے گا جو اللّٰـــہ نے آپ کے لیے منتخب کیا ہے، بہترین وقت پر بہترین طریقے سے اور آپ مطمئن ہو جائیں گے ان شاءاللّٰـــہ عزوجل:)🥹🌸♥️🌷*