@abdulqadee313: *آغاز صبح🌤️* *ذکر محبوب کریمﷺ سے کریں♥️* * *درودِ پاکﷺ کی کثرت کریں!* * *مُحَمَّدٌﷺ سَیِّدُ الْکَوْنَیْنِ وَ الثَّقَلَیْن* * *وَ الْفَرِیْقَیْنِ مِنْ عُرْبٍ وَّ مِنْ عَجَم* * *آپ ہیں حضرت محمدﷺ سرور ہر دو سرا* * *آپ ہیں عرب و عجم جن و بشر کے پیشوا* *یا رسول اللّٰهﷺ* انظر حالنا🥺 صلی اللہ تعالیٰ علی حبیبہ محمد و آلہ وسلم♥ رب العالمین ہم سب کو بار بار *مدینه منورہ* کی باادب حاضری فرمائے۔ *آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم♥️*