@alihamza.graphics: رشتے وہ نہیں ہوتے جو بس دکھاوے میں ساتھ دیں، رشتے تو وہ ہیں جو ہر کمی کو اپنی موجودگی سے پر کر دیں۔ مخلص دوست زندگی کا وہ قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، جن کے ہونے سے یہ دنیا جینے کے قابل لگتی ہے۔ #hazratali #friendshipquotes #deepwords #urduadab #foryou