@hayatirtazasa: ماں باپ کا دل دکھا کر انسان دنیا تو جیت سکتا ہے… مگر سکون؟ وہ اپنے حصے میں کبھی نہیں لکھوا پاتا۔ 🖤 کچھ جیتیں ایسی ہوتی ہیں جن کے بعد انسان خود سے ہی ہار جاتا ہے۔ اگر یہ بات دل کو لگی ہے تو اسے اُن لوگوں تک ضرور پہنچائیں جنہیں یہ یاد رکھنے کی ضرورت ہے۔ 🤍 ✍🏻 حیات ارتضیٰ ایس اے #UrduQuotes #UrduPoetry #UrduWriter #HeartTouching #TikTokUrdu @Hayat Irtaza S.A official