@fm_facts: حضرت سُلطان باہُو رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں__ بچپن میں ایک دِن سڑک کے کِنارے کھڑا تھا کہ ایک بارُعب،صاحبِ حشمت،نُورانی صورت والے بُزُرگ گھوڑے پر تشریف لائے__ اور میرا ہاتھ پکڑ کر اپنے پیچھے بِٹھا لیا__ میں نے ڈرتے ڈرتے اور کانپتے ہوئے پوچھا: آپ کون ہیں؟ اِرشاد فرمایا: میں ( حضرت ) علی بِن ابی طالب ( رضی اللّٰه عنہُ ) ہوں__ میں نے پِھر عرض کی: مجھے کہاں لے جا رہے ہیں؟ فرمایا: پیارے آقا حضرت محمد مُصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حُکم سے تمہیں ان کی بارگاہ میں لے جا رہا ہوں__ بارگاہِ رسالت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم میں حاضری ہوئی__تو وہاں حضرت ابوبکرصدیق،حضرت عمر فاروقِ اعظم اور حضرت عثمانِ غنی رضی اللّٰه عنہُ بھی جلوہ فرما تھے__ مجھے دیکھتے ہی نبیوں کے سُلطان،رحمتِ عالمیان صلی اللّٰه علیہ وآلہ نے اپنے دِنوں دستِ مُبارک میری طرف بڑھائے اور اِرشاد فرمایا: میرے ہاتھ پکڑ لو پِھر دستِ اقدس پر بیعت لی اور کلمہ کی تلقین کی فرمائی__ حضرت سُلطان باہُو رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں: جب میں نے کلمہء طیبہ '' لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللّٰه پڑھا تو درجات و مقامات کا کوئی حجاب باقی نہ رہا__ اس کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنہُ نے مجھ پر توجہ فرمائی جس سے میرے وجود میں صِدق و صفا ( یعنی سچائی اور پاکیزگی ) پیدا ہو گئی__ توجہ فرمانے کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنہُ اس مجلس سے رُخصت ہو گئے__ پھر حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللّٰه عنہُ نے میری جانِب توجہ فرمائی جس سے میرے وجود میں عدل و محاسبہء نفسی پیدا ہو گیا__ پِھر آپ رضی اللّٰه عنہُ بھی رُخصت ہو گئے__ ان کے بعد حضرت عثمانِ غنی رضی اللّٰه نے میری جانِب توجہ فرمائی جس سے میرے اندر حیا اور سخاوت کا نُور پیدا ہو گیا__ پِھر وہ بھی اس نُورانی مجلس سے رُخصت ہو گئے__ اس کے بعد حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ نے مجھ پر توجہ فرمائی تو میرا جِسم عِلم شُجاعت اور حِلم سے بھر گیا__ پِھر آقا حضرت محمد مُصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم میرا ہاتھ پکڑ خاتونِ جنّت حضرت فاطمتُہ الزہراء رضی اللّٰه عنہا کے پاس لے گئے تو آپ رضی اللّٰه عنہا نے مجھ سے فرمایا: تم میرے فرزند ہو__ پِھر میں نے حسنینِ کریمین رضی اللّٰه عنہُما کے قدمینِ شریفین کا بوسہ لیا__ اور ان کی غلامی کا پٹا اپنے گلے میں پہن لیا__ پِھر حضور نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے پِیر دستگیر غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی الحَسنی و الحُسینی رحمتہ اللّٰه علیہ کے سپرد فرما دیا__ حضور غوثِ اعظم رحمتہ اللّٰه علیہ نے مجھے مخلوقِ خدا کی رہنمائی کا حُکم اِرشاد فرمایا__ حضرت سُلطان باہُو رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں: میں نے جو کچھ بھی دیکھا اپنی ظاہری آنکھوں سے دیکھا__ ( باہُو عین یاہُو،صفحہ ۱۱۱ تا ۱۱۳ )
ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا بات ہے میرے سوھنے مُرشد کامل دی ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-02 14:51:56
29
Gulraiz Khan :
HAQ HY SACH HY💕
2026-09-03 05:32:59
0
ASOO Warbho Jutt :
Haq Bahoó ❤️❤️❤️
2026-09-03 05:38:39
0
💔◄𝓗𝓪𝓷𝓮𝓮𝓯 𝓙𝓪𝓪𝓷►💔 :
کیا یہ بات بہو کو پتہ ہے😁
2026-09-02 15:28:12
5
⚔️🇵🇰. M❣️Irfan❣️Malik 🇵🇰⚔️ :
🌹🌹🌹 سبحان اللہ سبحان اللہ 🌹 حق باھو سچ باھو 🌹 حق نجیب سچ نجیب 🫵🤲🤲🤲🌹🌹🌹❣️❣️
2026-09-02 10:27:55
20
Muhammad Ramzan :
subhai
2026-09-02 11:24:37
7
Alikhan Khan :
Rajput A RajputA:میں قربان باھوں سرکار توں
2026-09-02 13:18:54
11
jabranliaqat672 :
bht bht bary wali Allah hain ye inko Dunia Sy gye hway lakhon Saal guzr gye Aj b Dunia Inka Naam liyte hai Haq bahoo
2026-09-02 17:33:44
13
Malik Murtza :
Haq baho
2026-09-03 01:35:00
0
Rajput A Rajput A :
میں قربان باھوں سرکار توں
2026-09-02 12:48:07
8
BiG B :
SubhanAllah kaya muqadar paya ha sultan baho nay 🥰🙏♥️
2026-09-02 18:13:15
3
Muhammad Naeem :
kesi nay kabi ghor kia hay k aaj Kal k door main aeseiy peer ya wali e Kamal loog kaha hay. aap pori dunia main talash Karo nai Milly gay kiu k aap apni aanko say deehk raheiy hay muhaktasar aik Daaang ki kahani aik hoteiy say teleiy par aa k ruk gai the
2026-09-03 04:31:09
0
IrfanALi ALi :
Beshak
2026-09-02 23:15:36
0
red roze :
asal sadeq to mola Ali hen
2026-09-02 19:38:09
2
m.jhangirbhallhardingagujratkh :
hazart e sakhi sultan bahoo r.h .a ne kabhi ye bat nh Kahi
2026-09-02 19:22:14
0
سلگتے جذبات :
ماشاءاللہ اللہ ہم کو بھی پنج تن کے نقش قدم پر چلنے والے بنا دے آمین
2026-09-02 13:54:48
4
Saif Ali khan :
please comments mein main yahi kahana chahta hun jis Kisi ko inke bare mein nahin pata ya wali ke bare mein nahin pata hai meherbani chup Rahe Jo jaisa kar raha hai usko karne de ham log Koi Nahin jannat aur dojak ka faisla Karne wale Jo karega vah apne liye karega
2026-09-02 16:30:09
1
SoulFrame Films :
Haq Baho
Such Baho
Murshad Pak
2026-09-02 19:07:43
1
Ashfaq Ansari :
subhanallah subhanallah subhanallah Haq bahoo such bahoo murshid Paak lajpaal bahoo
2026-09-02 06:54:27
2
Fida HussaIn Bukhari :
❤️❤️Masha AllaH❤️❤️
2026-09-02 09:53:51
1
Shoukat :
بیشک
2026-09-03 08:15:48
0
To see more videos from user @fm_facts, please go to the Tikwm
homepage.