@nawab4652: چہرے سب کے اپنے لگتے ہیں، مگر نیتیں سب کی اپنی نہیں ہوتیں۔ وقت بس اتنا سکھاتا ہے کہ ہر مسکراہٹ کو مخلصی، ہر دوستی کو وفا اور ہر قریب آنے والے کو اپنا سمجھنا چھوڑ دو۔ کیونکہ اس دنیا میں منافق کم نہیں، بس پہچاننے کے لیے آنکھ نہیں… تجربہ چاہیے۔ 🖤🔥#urdushayari #shayari #poetry #fyp #viral