@baby.world.1122: گڈ مارننگ! اگر آج صبح صرف ایک دعا قبول ہو، تو میری دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، صحت اور برکت سے بھر دے، اور آپ کو ہر غم سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #GoodMorning #MorningDua #BabyWorld #CuteBaby #MorningBlessings