مجھے یہ لوگ کہتے ہیں کہاں دل چھوڑ آئی ہو نہ بنتی ہو نہ سنورتی ہو نہ کوئی بات کرتی ہو بڑی محفل میں اکثر چپ چاپ رہتی ہوں بڑی خاموش رہتی ہو اداسی آنکھ میں لے کر کسی کی یاد آتی ہے تو ٹھنڈی آہ بڑھتی ہو تم کھول کر کیوں نہیں کہتی کسی سے پیار کرتی ہو 🤭🤭
اخر اخر کے پنوں میں ایک کردار ایا ا کے پوری کہانی کھا گیا بوڑھا یا اسی کو کوستے ہوئے گزریں گے وہ ایک شخص جو میری جوانی کھا گیا
2026-09-03 13:37:22
5
E♥️ :
very beautiful poetry 💞😍
2026-09-07 10:36:59
2
Najaf :
haaaaaayyyyyyyeeeee♥️🌹
2026-09-04 18:28:44
2
Hassanin Channa :
Hyyyyyyyyyyyyyyyyeeeeeeeeeeeeeeeeeeee❤️
2026-09-04 17:44:54
3
💕Princess ♥ :
hayee kya baat ha🥰🥰🥰
2026-09-05 13:49:18
3
💓👑یاسر کہتے ہیں جان جی 💖👑 :
Hyeeeeeeeeeeee😍😍😍😍😍😍 eHyeeeeeeeeeeee
2026-09-04 15:52:36
2
Rjane804 :
بہت محفوظ تھی ہستی، وہ مثلِ سائباں سا تھا
حصارِ عشق جب ٹوٹا، تو آفت کو تو آنا تھا
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا، قیامت تک تمہارا ہوں
گیا جب چھوڑ کر مجھ کو، قیامت کو تو آنا تھا
2026-09-06 04:28:01
2
To see more videos from user @laibaedit41, please go to the Tikwm
homepage.