@qureshidx5: موسم بدل گئے زمانے بدل گئے ۔، لمحوں میں دوست برسوں پرانے بدل گئے۔، دن بھر رہے جو میری محبت کی چھاؤں میں۔، وہ لوگ دُھوپ ڈھلتے ہی ٹھکانے بدل گئے ۔، کل جن کے لفظ لفظ میں چاہت تھی پیار تھا ۔، لو آج اُن لبوں کے ترانے بدل گئے ۔، ایک شخص کیا گیا میرا شہر چھوڑ کر ۔، جینے کے سارے ڈھنگ پرانے بدل گئے اب وہ ، وہ ، نہ رہا ۔ میں ، میں ۔ نہ رہا ۔، سارے ہی زندگی کے فسانے بدل گئے !!