@mohtarma__writes: ہمارے غم کا اندازہ لگانا تمہارے بس کی بات نہیں ہم وہ ہیں جو موت جیسے صدموں پر بھی مسکرا دیتے ہیں جہاں لوگ ہار مان لیتے ہیں وہاں سے ہماری جیت شروع ہوتی ہے ہم ٹوٹ کر بھی شان سے جیتے ہیں . . . . . #foryou #foryoupage #fyp #unfrezzmyaccount #trending