@cinepulse56: Kalian pasti pingin kan punya suami kaya iniii😉😉 #raecca #aaliyah #brandambassadorraecca #thariq

CinePulse
CinePulse
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 02 September 2026 05:28:32 GMT
623
19
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cinepulse56, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*دارالحکومت اسلام آباد میں انسانی اعضاء کی غیر قانونی پراسیسنگ فیکٹری کا انکشاف - ہیومن پلیسینٹا بیرون ملک اسمگل کرنے والا گینگ گرفتار* ایف آئی اے اسلام آباد زون کی رات گئے بڑی کارروائی مصدقہ اطلاع پر سیکٹر ایف سیون اسلام آباد میں واقع ایک گھر میں چھاپہ مارا گیاچھاپے کے دوران مذکورہ گھر میں انسانی اعضاء بالخصوص ہیومن پلیسینٹا کی غیر قانونی پراسیسنگ کے لیے مکمل پلانٹ قائم پایا گیا انکشاف ہوا کہ ملزمان مذکورہ پلانٹ میں ہیومن پلیسینٹا کو غیر قانونی طور پر پراسیس اور ڈرائے کرتے تھے تیار شدہ مصنوعات
*دارالحکومت اسلام آباد میں انسانی اعضاء کی غیر قانونی پراسیسنگ فیکٹری کا انکشاف - ہیومن پلیسینٹا بیرون ملک اسمگل کرنے والا گینگ گرفتار* ایف آئی اے اسلام آباد زون کی رات گئے بڑی کارروائی مصدقہ اطلاع پر سیکٹر ایف سیون اسلام آباد میں واقع ایک گھر میں چھاپہ مارا گیاچھاپے کے دوران مذکورہ گھر میں انسانی اعضاء بالخصوص ہیومن پلیسینٹا کی غیر قانونی پراسیسنگ کے لیے مکمل پلانٹ قائم پایا گیا انکشاف ہوا کہ ملزمان مذکورہ پلانٹ میں ہیومن پلیسینٹا کو غیر قانونی طور پر پراسیس اور ڈرائے کرتے تھے تیار شدہ مصنوعات "شی پلیسینٹا" کے نام سے بیرون ملک ویتنام برآمد کی جاتی تھیں کارروائی میں 5 ملزمان گرفتار، جن میں 3 چینی شہری اور 2 پاکستانی شہری شامل ہیں اسی نیٹ ورک کی نشاندہی پر ایف سیون / ای الیون سیکٹر اسلام آباد میں واقع ایک اور مقام پر بھی چھاپہ مارا گیا مذکورہ مقام پر بھی اسی نوعیت کا ایک مکمل پروسیسنگ سینٹر فعال پایا گیا ملزمان کے قبضے سے پراسیسنگ کے آلات اور تیار شدہ مال برآمد کر لیا گیا استغاثہ پر ملزمان کے خلاف ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹیشن ایکٹ (HOTA) 2010 کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

About