@11elevenwithdash: سہاروں کی جستجو سے بہتر ہے کہ اپنے وجود کو مضبوط کر لو، زمانے کے بدلتے تیوروں کے آگے خود کو ثابت قدم کر لو۔ ہر آندھی میں کسی دستِ شفقت کے منتظر نہ رہو، اپنی ذات کو ایسا چراغ بناؤ کہ اندھیروں میں بھی راستہ دکھاؤ۔ #foryou #foryoupage #trending #viral #unfrezzmyaccount