@malikaslamkanhoon111: سوئی والا ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ عوامی ایم پی اے ملک محمد اکرم کنہوں ، چیف آف کنہوں ملک محمد اسلم کنہوں کی ملک شہزاد بھٹہ ، محمد جاوید حسن زیڈ ٹی بی ایل کے ہمراہ میاں نذیر احمد قریشی ، میاں فیاض حسین قریشی کے بھائی میاں آصف قریشی کے چچا میاں ریاض حسین قریشی کی نمازِ جنازہ میں شرکت