@imranjuttpmln1: #یہ پتوکی کے شہریوں کے ساتھ ساتھ تمام پاکستانیوں بھی کو میسج ہے تمام لوگ اس کو سنے اور دوستوں کے درمیان شیئر بھی کرئے یہ ایک گروہ ہے جو لوگوں سے 1 روپے کا مطالبہ کرتا ہے اور پھر اس کو نشہ آور بادام یا چینی اور پھر گولی کھلاتا ہے جس سے وہ بے ہوش ہو جاتا ہے اور ان کی جیب سے پیسے موبائل چھین کر فرار ہو جاتا ہے یہ گروہ ضلع مظفر گڑھ سے ہیں تمام دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ ایسے فراڈیوں سے بچے اپنا اور اپنے بچوں کا خیال کرئے تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او ذوالفقار صاحب کی حراست میں ہیں آگے وہ اپنی قانونی کارروائی عمل میں لائے گئے#pattoki