@kaptankakhiladi111: سپریم کورٹ میں عمران خان صاحب کے قانونی حقوق کی بحالی اور 18 اگست کے عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لیے ڈاکٹر عظمیٰ خان کی جانب سے توہینِ عدالت کی دوسری درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #kaptankakhiladi #imrankhanpti #teamkaptantiktok