@mrgogli5: 🌿 سہیل آفریدی صاحب — ہمارے صوبے کی نئی امید ✨ خیبر پختونخوا کو ایسے قیادت کی ضرورت ہے جو عوام کے مسائل کو سمجھے، نوجوانوں کی آواز بنے اور صوبے کی ترقی و خوشحالی کے لیے عملی اقدامات کرے۔ 🤲 #vaiprofycaramba #fy ☝️☝️☝️ #viral_video #foryoupage❤️❤️