@arif_writess: زندگی کے دن اچھے ہوں یا نہ ہوں، تسلی اس بات کی ہے کہ ایک دن میری روح نے پرواز کرنی ہی ہے۔ کتنی خوبصورت تسلی ہے نا کہ ہمیں ہمیں اس دکھ بھری انجان سی دنیا میں صدیاں نہیں گزارنی۔ #arif_writess #wheelthrowing #growmyaccount #viraltiktok #potteryart