@noorkhaki1: صوابی زیدہ سے تعلق رکھنے والا عظیم ماں کا عظیم بیٹا کیپٹن عبیداللہ نے بلوچستان میں وطن عزیز پر جان قربان کردی اور شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوگئے۔ کیپٹن عبیداللہ کا تعلق زیدہ محلہ مکاخیل سے ہے اور سرور مرحوم کے بیٹے اور عبداللہ کا بھائی ہے۔ بہت چھوٹا تھا کہ اس کے سر سے والد کا سایہ ختم ہوگیا مگر انہوں نے اپنی قابلیت کی بنیاد پر تعلیم حاصل کی اور فوجی افسر بن گئے اور اس میں اس کی عظیم ماں نے بڑا کردار آدا کیا اور ان کا بھائی بھی ان کے سنگ رہے، چند ماہ پہلے کیپٹن عبیداللہ کی شادی ہوئی تھی۔ نماز جنازہ آبائی گاؤں زیدہ میں فوجی اعزازات کیساتھ ادا کی گئی ۔#pakistan #pakarmy #pakarmyzindaabad✌🏿✌🏿🇵🇰🇵🇰 #shaheed #captubaidullah

Noor ul Amin
Noor ul Amin
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 06:23:28 GMT
392
53
2
1

Music

Download

Comments

abdullah.sahib802
NICE💝PHTAN💞💯 :
🥰🥰🥰
2026-09-02 07:42:56
0
hkinteriorfurnituredesig
HILAL carpenter 1 :
🥰🥰🥰
2026-09-02 14:01:49
0
To see more videos from user @noorkhaki1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About