@rahat_writess: کچھ لوگوں کے رویے اچانک نہیں بدلتے، بس ایک وقت کے بعد ہمیں ان کے بدلنے کا احساس ہونے لگتا ہے، اس لیے جب محسوس ہو کہ باتوں میں پہلے جیسی دلچسپی نہیں رہی، انتظار میں پہلے جیسی بے قراری نہیں رہی اور آپ کی موجودگی اب کسی کے لیے خاص نہیں رہی تو خود کو زبردستی کسی کے دل میں جگہ بنانے پر مجبور نہ کریں، خاموشی سے پیچھے ہٹ جائیں، کیونکہ محبت مانگی جا سکتی ہے مگر اہمیت مانگ کر حاصل نہیں کی جا سکتی۔ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage
sahi kaha ..eik waqt tak he hum important rehty Hain uss k bad ..logon ka rawiya bdle jatta hai
2026-09-05 20:21:43
0
(人◕‿◕) 𝕄💝𝔸 (•◡•) :
اچھے لوگوں پہ یہ اچانک نہیں بدلتے، بس ایک وقت کے بعد ہم ان کے بدلنے کا احساس ہونے لگتا ہے، اس لیے جب محسوس ہو کے باتوں میں پہلے جیسے دلچسپی نہیں رہی، انتظار میں تحر جیسے بے قراری نہیں رہی، اور آپ کی موجودگی کسی کے لیے خاص نہیں رہی تو خود کو زبردستی کسی کے دل میں جگہ بنانے پر مجبور نہ کریں، خاموشی سے پیچھے ہٹ جائیں، کیونکہ محبت مانگی جا سکتی ہے مگر اہمیت مانگ جو کر حسن بھی کی جا سکتی۔~❤️🩹🫠
2026-09-03 03:28:53
2
khan @24 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 08:12:40
1
Huzaifa :
😞
2026-09-03 10:01:23
1
🦋RIZWAN BACHA🦋 :
🫥🥀
2026-09-04 06:14:25
1
ZIAULHAQORAKZAI89 :
❤️❤️❤️
2026-09-02 10:21:20
1
🖤🎧🥀 :
😭😭😭
2026-09-03 19:11:41
1
🍂 شاھـــــــــد 🍂 :
💔💔💔
2026-09-02 07:31:34
2
"🤍백장미🤍" :
💯💯💯
2026-09-02 08:59:29
1
Adnan arain 8215, ❤️🩹 :
👍👍👍
2026-09-02 13:28:28
0
iqra shazadi ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-09-04 10:49:31
1
Aijazgujjar555 :
💕💕💕
2026-09-06 04:56:00
0
سلمان ❤️🩹😞 :
🥰🥰🥰
2026-09-02 11:19:17
0
🖤🖤🖤 :
♥️♥️♥️
2026-09-07 13:46:47
0
To see more videos from user @rahat_writess, please go to the Tikwm
homepage.