@nizam.ud.din32: اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بٹ خیلہ :- محلہ امان اباد باغونا سے تعلق رکھنے والا حضرت اکبر کا بیٹا اور عدنان ؛ بلال کے بھائی سلیمان سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ اج بروز بدھ بوقت شام 6:00 بجے بٹ خیلہ میاں سلطان بابا جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ۔۔۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین #Nizamuddin

Nizam uddin
Nizam uddin
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 06:59:29 GMT
110726
4727
537
868

Music

Download

Comments

prince.shahhussain7
P R I N C E / 2 0 0 5 🌍 :
Ya Allah Da Dese Wraz na Mong Tol Osati 💔😔
2026-09-02 10:24:42
50
bakht167
bakht167 :
افسوس افسوس اللہ دی اوبخی دہ مسفری مرگ
2026-09-02 09:23:45
24
samikhan5965
Sami Khan :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-09-02 10:08:41
13
salman.khan3865
Salman Khan :
Allah di janatona naseb ki ❤️❤️
2026-09-02 08:38:31
15
m.wasim_804
𝐶𝒉𝑜𝑡𝑎_𝐵𝒉𝑎𝑖𝑦𝑎💫🇧🇫✔ :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ🥺💔
2026-09-02 10:03:41
8
tiktok.com53193
kind heart :
pa wrmby zal pa TikTok ki da AI saye istimal me walido ALLAH SWT de jannatul pirdos nasib ki ameen 😢
2026-09-02 09:56:17
8
zahidkhan.s8
ZAHID KHAN👁️ (Z🌹S) :
اللہ ڈیرہ گرانہ دہ مسافریٸ کی مرگ کور کی مورپلار او بچو تہ برداشت خیر گران دے إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ دی اوبخی مور پلار او چو تہ دی یی اللہ صبر ودکہ ۔ آمین😭😭😭😭😭
2026-09-02 10:12:58
5
marfitshekh1570461981657
Marifat sheikh :
الله تعالى دي جنتونه نصيب كه
2026-09-02 12:44:22
2
naveed.iqbal89
Naveed Iqbal :
Afsoos marga zai na zai na gori, Allah di pa musafaro khpal raham oki Ao Allah di dasi marg cha ta na warkai ameen deer e khfa kro
2026-09-02 11:50:31
2
m.asif.khan.rohan
M.Asif Khan Rohanee :
uf Allah sumra sakht taim we da Allah de har musalman dasi gam na osati
2026-09-02 11:20:02
3
jamalanjum0
Jamal Anjum :
Allah di jannat ul pirdos naseeb ka
2026-09-02 11:22:04
3
arsalanalishah302
md diyar :
Allah pak de obhe ameen suma Ameen
2026-09-02 12:03:57
2
kpkpti77
M Farhan kpk :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مغفرت نصیب فرمائے
2026-09-02 12:44:54
2
sayedasadullah_7
sayedasadullah_7 :
Allah de obakhi
2026-09-02 09:23:12
1
cutefogi17
M Aqdas :
Allha dy obakhy da kor khalko ta day Allha da zra sabr warky🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-02 07:09:17
2
user56832221778417
Inayat ullah :
Allah pak de obakhe ameen
2026-09-02 07:12:45
1
mohammad.munir.ora
Mohammad Munir orakzai :
ya Allah th pe khpal raham Oki Allah dy dasy wraz na atol osaty
2026-09-02 19:05:53
0
ibrahimkhan6514
Ibrahim Khan :
ALLAH de jantona naseb ka 🥺
2026-09-02 18:30:39
0
bu.saber
bu saber :
Allah di obakhi
2026-09-03 16:34:03
0
ya_ruhi
khadim khan :
da wale o da pasa
2026-09-02 19:09:05
0
zahidshah3344
𝙕𝙖𝙝𝙞𝙙 𝙨𝙝𝙖𝙝🦅 :
2026-09-02 19:14:22
0
princezakir01
MALANGi 143 :
Allah di obhki
2026-09-03 08:37:47
0
To see more videos from user @nizam.ud.din32, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ابھی تو مجہے وہ دکھ بہی سہنا ہے  جب میں تمہارے ہاتھوں پر کسی اور کے نام کی مہندی دیکھوں گا، تمہیں لال جوڑے میں کسی اور کے ساتھ رخصت ہوتے دیکھوں گا، اور تم اپنی نئی دنیا کو اپنا گھر کہنے لگو گی۔ پھر ایک دن تمہارا شوہر تمہیں محبت سے پکارے گا، تم اُس کی بات پر مسکرا دو گی، تم اُس کے گھر آنے کا انتظار کرو گی، اُس کے لیے دروازہ کھولو گی، اُس کی تھکن اپنے لہجے سے اتارو گی، اُس کے بال سنوارو گی، اُس کی خوشیوں میں اپنی دنیا ڈھونڈ لو گی... اور میں... کسی خاموش کونے میں بیٹھا یہ سوچتا رہ جاؤں گا کہ جس دنیا کو بسانے کا خواب میں نے دیکھا تھا، اُسے آباد ہوتا بھی دیکھوں گا... مگر اُس میں میری کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ پھر اللہ تمہیں اولاد عطا کرے گا۔ ایک ننھا سا بچہ تمہیں
ابھی تو مجہے وہ دکھ بہی سہنا ہے جب میں تمہارے ہاتھوں پر کسی اور کے نام کی مہندی دیکھوں گا، تمہیں لال جوڑے میں کسی اور کے ساتھ رخصت ہوتے دیکھوں گا، اور تم اپنی نئی دنیا کو اپنا گھر کہنے لگو گی۔ پھر ایک دن تمہارا شوہر تمہیں محبت سے پکارے گا، تم اُس کی بات پر مسکرا دو گی، تم اُس کے گھر آنے کا انتظار کرو گی، اُس کے لیے دروازہ کھولو گی، اُس کی تھکن اپنے لہجے سے اتارو گی، اُس کے بال سنوارو گی، اُس کی خوشیوں میں اپنی دنیا ڈھونڈ لو گی... اور میں... کسی خاموش کونے میں بیٹھا یہ سوچتا رہ جاؤں گا کہ جس دنیا کو بسانے کا خواب میں نے دیکھا تھا، اُسے آباد ہوتا بھی دیکھوں گا... مگر اُس میں میری کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ پھر اللہ تمہیں اولاد عطا کرے گا۔ ایک ننھا سا بچہ تمہیں "امی" کہہ کر پکارے گا، وہ تمہاری انگلی پکڑ کر چلنا سیکھے گا، تم اُس کی ہنسی میں اپنی ساری دنیا تلاش کر لو گی، اور تمہارا گھر اُس کی آوازوں سے آباد ہو جائے گا۔ وقت کے ساتھ تمہاری زندگی آگے بڑھ جائے گی۔ تم نئی خوشیوں میں مصروف ہو جاؤ گی، نئی یادیں بنا لو گی، نئے خواب سجا لو گی... اور شاید میں... میں صرف ایک پرانی یاد بن کر رہ جاؤں گا، جس کا ذکر بھی کبھی کبھار دل کے کسی خاموش کونے میں آئے گا۔ مجھے تمہاری خوشیوں سے کبھی حسد نہیں ہوگا، مگر یہ سوچ کر دل ضرور بھر آئے گا کہ جس زندگی کا میں نے خواب دیکھا تھا، اُس میں میری جگہ کسی اور نے لے لی۔ بس اگر کبھی بارش کی کسی شام، کسی خاموش رات، کسی پرانی گلی، یا کسی بھولی ہوئی خوشبو میں میری یاد آ جائے... تو ایک لمحے کے لیے اتنا ضرور سوچ لینا کہ اس دنیا میں کوئی ایسا بھی تھا جس نے تمہیں اپنی زندگی سے بڑھ کر چاہا تھا، مگر تمہیں اپنی قسمت نہ بنا سکا#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity

About