@osman.chaudhry93: DS.. LOVE💘🇵🇰🇬🇧🤲🏻🤲🏻🌹🌹🫶🏻🫶🏻🫂🫂🫂💯💯🌹💞💞🐒🐒🐒🥰🌙🌙👌🏻👌🏻👌🏻 میں نے تم سے کوئی سودا نہیں کیا، نہ محبت کا کوئی کاروبار کیا، بس بے حساب محبت کی تم سے، جیسے خود سے بھی کبھی نہ پیار کیا۔ تمہیں چاہنا میری عادت نہیں، میری زندگی کا حصہ بن گیا، تمہارا نام میری ہر دعا، ہر دھڑکن کا قصہ بن گیا۔ نہ کچھ مانگا تم سے، نہ کبھی کوئی صلہ چاہا، بس تمہیں دل سے چاہا، اور تمہیں ہی اپنا خدا سا چاہا۔ ❤️🌹 @UK 🇵🇰🇬🇧💞💞🥰🫂🥀 @❤️Dua💕🥀✨🌛💫🔥🫂💕 @UK