@mujahidkhanbaloch30: محبت کبھی بھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے آپ شہر بدل لیں یا ملک چھوڑ دیں زندگی میں بڑی سے بڑی تبدیلی لے آئیں خود کو لاکھ مصروف کر لیں محبت اپنی جگہ سے ذرا برابر بھی نہیں ہلتی ! آپ چائے پیتے ہوئےکسی کہانی یا فلم کے کرداروں کو دیکھ کر کوئی ادھوری نظم پڑھ کریہاں تک کہ راہ چلتے کسی بوسیدہ کاغذ پر بھی محض محبت لکھا ہوا پڑھ لیں تو آپکے ذہن میں وہ شخص آجائے گا ۔ Please repost like shere follow and viral video 💯🥰