میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ خدا کے لیے شرافت کی زندگی گزاریں برے کاموں کے برے نتیجے ہیں اگر اپ اج کسی کو ماریں گے تو کل ظاہری سی بات ہے بدلے کے طور پر وہ بھی اپ کو مارے گا یا اس کے خاندان کا یا بھائی چاچا یا کوئی تو اپ سے بدلہ لے گا تو گزارش یہ ہے کہ اپنے بچوں کو بارے میں سوچیں اپنے والدین کے بارے میں سوچیں اپنی بیوی کے بارے میں سوچے ایک انسان کے جانے سے پورا خاندان تباہ ہو جاتا ہے پلیز اللہ کے لیے برداشت کرنا سیکھے یقین مانے بابر بھائی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا کتنا خوبصورت جوان تھا پل بھر میں چلا گیا میری دل سے دعا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہمیں اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔امین۔😭😭
2026-09-02 09:24:07
9
mirha :
hy allah
2026-09-02 08:02:33
5
جمشید امیر موھانہ :
بہت دلیر انسان تھا 😭
2026-09-02 09:03:55
6
wahga033 :
Alllah pak jannnat me jagah dein bai ko🥺
2026-09-02 09:02:53
2
Arslan Amin :
kia hva tha??
2026-09-02 09:26:34
1
ADEEL MUGHAL :
Allah pak maff kary
2026-09-02 08:44:18
2
shahrooz john swl :
king babar qureshi
2026-09-02 13:46:20
0
مہر وسیم95 :
Zalmo ko mrty howay zara bh asaas ni aya ktna piyara jawan tha😭😭
2026-09-02 13:36:43
0
imran sahu :
2026-09-02 10:42:13
0
پنجاب کالج(شالامار کیمپس)صدر :
:میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ خدا کے لیے شرافت کی زندگی گزاریں برے کاموں کے برے نتیجے ہیں اگر اپ اج کسی کو ماریں گے تو کل ظاہری سی بات ہے بدلے کے طور پر وہ بھی اپ کو مارے گا یا اس کے خاندان کا یا بھائی چاچا یا کوئی تو اپ سے بدلہ لے گا تو گزارش یہ ہے کہ اپنے بچوں کو بارے میں سوچیں اپنے والدین کے بارے میں سوچیں اپنی بیوی کے بارے میں سوچے ایک انسان کے جانے سے پورا خاندان تباہ ہو جاتا ہے پلیز اللہ کے لیے برداشت کرنا سیکھے یقین مانے بابر بھائی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا کتنا خوبصورت جوان تھا پل بھر میں چلا گیا میری دل سے دعا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہمیں اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔امین۔😭😭
2026-09-02 10:07:05
0
syedshahidqurashihashmi :
2026-09-02 10:03:52
0
Malik TariQ :
❤️
2026-09-02 10:04:19
0
sania kawal :
bas allaha sa duia kro sab bhi
2026-09-02 14:47:30
0
Ali Bhatti :
agar koi is Kay bary ma jantaa ha to plz batana zaror bhi bohat acha lagtaa thaa Yr ya par kyaa krin bhi ya Pakistan ha edr koch be ho sktaa ha yr Allah pak gr walon ko sabar day bhi
2026-09-02 10:03:27
0
Ali Bhatti :
acha insan thaa Yr dhok howa son ka bhi bohat is ke doshmani thee kya kisee sy koi Allah pak janat ma jagaa dy bhi ko
2026-09-02 10:02:07
0
umarqureshi0543 :
😭😭😭
2026-09-02 08:42:32
2
To see more videos from user @zeeshan.shah059, please go to the Tikwm
homepage.