میرا دوست تھا بچپن سے تقریبا 1988 سے ہمارا دوستی تھی میں سعودی عرب میں تاپر سعودی عرب سے میں پاکستان چلا گیا پینل ایگزٹ پہ تو اس کے ساتھ میں نے گاڑی خرید لیا اس کا نام ہے ابراہیم تو مجھے پتہ نہیں تھا اس نے میرے پیسوں پر اس نے گاڑی خریدا اور اس نے میرے کو بولا کہ میں نے اس میں 11 لاکھ روپے دے دیا ہوا ہے تو میں نے بولا بھئی میں اپ کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے دے دوں گا اس نے بولا نہیں اپ مجھے اٹھ لاکھ روپے بھی دے دو یہ باقی بعد میں میں ریٹرن کر دوں گا لیکن مجھے پتہ نہیں تھا کہ اس ظالم نے وہ گاڑی اور دار پہ لیا تھا جب میرے سے پیسہ لے لیا تو اس نے گاڑی والوں کو سات لاکھ روپے دے دیا
میرے ساتھ جس نے بھی دھوکہ کیا ہے اللہ تعالی نے اس کو اتنا ذلیل کیا ہوا ہے حالانکہ میرے بھائی ہیں میرے ساتھ بیو نے بھی بہت دھوکہ کیا کہ میں نے پورا زندگی کمایا اور بھائیوں کو بھی کھلایا ہے بانجھ جو کو بھتیجوں کو میں نے بڑا کروایا ہے لیکن میرے سے خوش کوئی نہیں ہوا لیکن اخر میں مرے کو والدہ اور والدہ صاحب وہ کہتے تھے کہ اختر گل زندہ باد اور اور اخری میں میرے کو والدہ نے اتنا دوائیں دیا کہ یا اللہ اللہ اپ کو اتنا دولت دے اتنا پیسہ دے اور اللہ تعالی اپ کو اور اپ کی بیوی کو اتنا خوشی دے لیکن بس وہ وقت گزر چکا تھا بس الحمدللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میں ہر حال پہ الا سے میں شکر ادا کرتا ہوں لیکن اس ادمی کے لیے میں نے کیا کرنا چاہیے اپ لوگ مجھے یہ بتائیے کیونکہ ایک تو کسی کو غریب کو پیسہ اپ دیں گے لیکن جب اپ کے ساتھ کوئی دھوکہ کرے تو اس کے ساتھ کیا کرنا چاہیے میرے دل میں ابھی تک اس کے لیے کوئی اچھی نیٹ نہیں ہے کیونکہ میرا دل اتنا دھکا ہوا ہے کہ میں ہر ٹائم ہر نماز میں ہر سجدے میں میں اس کے لیے بددعا مانگتا ہوں کہ یا اللہ اس کی اولاد اس کے خاندان تب و برباد کرے رب العالمین کیونکہ اس نے میرا پورا زندگی میرے بچوں کا منہ سے نوالہ اس نے چنا ہے 30 سال کا دوستی اس نے برباد کر دیا ہے میرا
2026-09-03 05:34:34
0
zinat khan :
2026-09-03 05:02:22
0
khannadan593 :
2026-09-02 07:59:07
1
khannadan593 :
2026-09-02 07:59:19
0
pخtoن🥀 :
2026-09-03 03:28:02
0
Haji Muhammad umar :
2026-09-03 00:43:17
0
SHAH_HUSSAIN_613 :
Subhanallah
2026-09-03 04:38:42
0
muhammadnaeembat :
سبحان اللہ جزاک اللہ
2026-09-03 10:05:18
0
Muosom :
🌹🌹🌹🌹
2026-09-03 04:23:22
0
AHMAD :
aw qaresab 06 zemawara ke no by
2026-09-03 03:48:30
0
Umer Zada :
2026-09-02 14:19:29
0
To see more videos from user @uzairahmadtareen1, please go to the Tikwm
homepage.