@apnadigital0: خود کو “میجر” کہنے والے گینگ کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی۔ پولیس کے مطابق گروپ متعدد مقدمات اور مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا، جبکہ کارروائی کے دوران اسلحہ، وائرلیس سیٹ، جیمر اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ مکمل تفصیل ویڈیو میں۔ #PoliceOperation #CrimeNews #KPPolice #PakistanNews