@eesakhan_machenrystore1: ☀️ عیسی خان مشینری سٹور اینڈ سولر سسٹم ☀️ پہلے سولر فریم ویلڈنگ کے ذریعے تیار کیے جاتے تھے، جس کی وجہ سے اگر مکان کرائے کا ہو یا جگہ تبدیل کرنی پڑ جائے تو فریم کو دوسری جگہ منتقل کرنا مشکل ہوتا تھا۔ اب ہم اپنے معزز کسٹمرز کے لیے نٹ بولٹ سسٹم پر مکمل سولر فریم تیار کر رہے ہیں۔ 🔩🔧 ✅ آسانی سے انسٹالیشن ✅ ضرورت پڑنے پر آسانی سے کھولا اور دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے ✅ مضبوط اور معیاری میٹیریل ✅ سولر فریم کا مکمل میٹیریل ہمارے پاس دستیاب ✅ کسٹمر کی ضرورت کے مطابق تیاری آپ جگہ بتائیں، سولر فریم کی مکمل تیاری کا کام ہم سنبھالتے ہیں۔ 💯 📞 رابطہ / واٹس ایپ: +92 313 9395163 +92 313 9037872 🏗️ عیسی خان مشینری سٹور اینڈ سولر سسٹم معیار ہماری پہچان، مضبوطی ہمارا وعدہ!