@bayan_e_naseer3: جب گولڑہ شریف میں تبلیغی جماعت والے آئے تو پیر صاحب نے ان سے کیا کہا پیر سید نصؔیر الدین نصؔیر گیلانیؒ ✨🌸 #پیرنصیرالدین_نصیر #peernaseerudinnaseerpoetry #pirnaseeruddinnaseer #پیرنصیرالدین_نصیرشاہ #foryoupage

بــَـــیــانِ نَــصِــیــرؒ
بــَـــیــانِ نَــصِــیــرؒ
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 08:23:53 GMT
111075
10230
182
556

Music

Download

Comments

qazi.abdullah.qur4
Qazi Abdullah Qureshi :
my father tells me when peer Nasir ud din sahb alive in 2008 the persons who ever put money (Hadiya) into the box after it's complete a boy comes there and take that box and install a new one for money But peer Mehar Ali Shah sahab wrote against this thing
2026-09-03 11:19:17
0
adil.hazarvi8
Adil Hazarvi :
اللہ کی قسم تبلیغ میں میں نے اللہ کی مدد دیکھی خالص اللہ کے دین کا کام کرتے ہیں اپنا وقت جان مال لگاتے ہیں تبلیغ والے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بات کرتے ہیں
2026-09-02 16:20:31
106
sohaibabbasi74
sohaib abbasi :
تبلیغ میں عام لوگ ھی جاتے ہیں سیکھنے کا عمل ھوتا ھے باھر ممالک بھی جماعتیں جاتی ہیں 🥰
2026-09-02 16:14:40
63
wasif.khan.610
wasif Khan 610 :
تبلیغ والو کا چہرہ پر نور ہوتا ہیں
2026-09-03 06:12:30
17
kamran.shahzad935
کامران شہزاد :
تبلیغ کا کام کیلئے سید عالم پیر ہونا ضروری نہیں اللّٰہ کسی سے بھی لے سکتا ہے
2026-09-03 06:47:37
15
gulferoz972
gulferoz972 :
دعوت تبلیغ والوں کا احسان ہم کبھی بھی نہیں اتار سکتے 🥰🥰🥰🥰
2026-09-02 18:50:47
56
khanbahadur5038
khanbahadur5038 :
جھگڑے کی بات نہیں ہے اپ اس طرح کریں پیر صاحب کے چلے جائیں گورہ شریف میں اور وہاں اگر 100 فیصد نمازی ہوں تو پھر تو تبلیغ کی ضرورت نہیں اگر وہاں 100 فیصد نمازی نہیں ہے تو پھر سوچنے کی بات ہے تبلیغ تو ضروری ہے نا
2026-09-03 07:46:14
15
malikimrankhan95
Malik :
Dawat e tabliq zindabad
2026-09-02 20:51:01
24
khanlala632
Khan Lala :
پیر صاحب بہت اچھے انسان تھے اور بہت اچھی باتیں کرتے تھے لیکن میں اس بات سے ایگری نہیں ہوں جو باتیں یہ اس ویڈیو میں کر رہے ہیں
2026-09-03 07:41:40
15
bhat003tiger
احسن🦁 LONE کشمیری :
Murshd 🌹🌹
2026-09-02 09:53:22
4
bilalmandakhel
Bilal Masud🇵🇰 :
پیر صاحب اللہ پاک مغفرت فرمائیں۔۔۔آمین جو تبلیغی جماعت میں جاتا اسے سہی طرح روشن ہوتا ہے کہ یہ کتنا اونچا کام ہے۔ باقی پاکستان اور باہر کے ممالک میں ہزاروں جماعتیں چل رہی ہیں۔
2026-09-03 01:35:07
8
abrosatti
عادل ستی فخرے نیلورٹھنڈاپانی :
ap k darbar py abhi sajdy ho rhy hein sark o raha
2026-09-03 15:57:25
1
niazi2298
Huzzii Khan :
Dawat e tablekh zindabad Alhamdolillah Kisi k khna sa Kuch ni hona wla
2026-09-03 02:26:52
5
maazahmadgujjar
معاز احمد گجر :
love you
2026-09-02 11:32:05
3
hac_chaudhary
Anwaar :
پیر صاحب کو شاید کسی یہ نہیں بتایا کہ تبلیغی جماعت والے نا کسی سے تنخواہ لیتے ہیں اور نا کسی سے بحث و مناظرہ کرتے ہیں ان کا بس ایک ہی پیغام ہے کہ ہم تو اس لئے نکلے ہیں کہ جو بات آپ کو کہیں ہم بھی اس پر پکے ہو جائے بس ایک ہی پیغام اللّٰہ سے ہوتا ہے غیر اللّٰہ سے کچھ نہیں ہوتا اور نا ہی وہ کسی مسلک کو چھیڑتے ہیں ۔ باقی علم دین کا کام کسی ایک شخص کے ذمے نہیں یہ ہر اس شخص کا کام ہے جس نے کلمہ پڑھ لیا۔ اگر ایسا ہوتا تو نعوذ باللہ صحابہ کرام حضرت بلال حبشی کو کبھی آگے نا آنے دیتے کہ یہ کون ہے ۔
2026-09-03 09:47:38
2
user19384539210
Muhammad Siddique :
good 👍👍👍🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 good
2026-09-02 16:49:17
1
shahbaz4981
Shahbaz Ahmad :
بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْآيَةًاو کما قال عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا: ”میری طرف سے لوگوں کو پہنچا دو، اگرچہ ایک آیت ہی ہو
2026-09-03 09:46:33
1
hakeemkhan150
hakeemkhan150 :
پیر صاحب بہت اچھے انسان تھے اور بہت اچھی باتیں کرتے تھے لیکن میں اس بات سے ایگری نہیں ہوں جو باتیں یہ اس ویڈیو میں کر رہے ہیں
2026-09-03 10:50:51
8
khanlala632
Khan Lala :
شاید پیر صاحب کو یہ نہیں پتہ کہ تبلیغی جماعت والے ہر ملک میں جاتے ہیں پہلے وہ سیکھتے ہیں اپنے اصلاح کرتے ہیں پھر دوسروں کی کوئی اطلاع کرتے ہیں
2026-09-03 07:42:06
2
muhsinali5515
Muhsin Ali :
سبحان اللہ ❤️
2026-09-02 14:46:14
4
m.i.manu
🥀💔 Maنu💔🥀 :
subhan Allah
2026-09-03 02:55:07
1
sufyan.162
Sufyan خان 🇵🇰❤️🇸🇦🎉🇬🇧 :
جیو پیر صاحب
2026-09-03 02:05:42
1
imran.rafique93
Imran Rafique :
us SE behtar baat kis ki ho sakti Jo logon ko Allah ki taraf bulaey yehi kaam hy tableeghi jamat Ka
2026-09-02 19:49:11
2
sk535769
SK ❤️ 💙 💜 :
no5
2026-09-03 16:26:41
0
To see more videos from user @bayan_e_naseer3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About